تازہ ترین:

فاروقی: کے نتائج

حکومت کے وزراء اورمشیروں کی تعداد آئین کے مطابق بنانے اور شرمیلا فاروقی اوران کے خاندان کے افراد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے ۔

الجہاد ٹرسٹ کے سربراہ قانون دان حبیب الوہاب الخیری کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی آئینی درخواست میں عدالت عظمٰی سے استدعا کی گئی ہے کہ ملک پرسخت مالی بوجھ ہے مگر حکومت کے وزراء کی تعداد کم کرنے کا عمل آئندہ الیکشن کے بعد شروع کرنے کا کہا گیا ہے ۔اس طرح آرٹیکل پچیس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشیروں کی تعداد زیادہ رکھی گئی ہے۔ دکھاوے کے لئے چند مشیروں کا فارغ کیا گیا ہے تاہم وہ ابھی تک اسی طرح مراعات لے رہے ہیں شرمیلا فاروقی ،عثمان فاروقی، انیسہ فاروقی جن کو احتساب عدالت نے دس سال سزا دی تھی

شرمیلا فاروقی سمیت سندھ حکومت کے 12 مشیر فارغ‘ وزراء بھی کم کرنے پر غور

کراچی (وقائع نگار) سندھ حکومت نے 12 مشیروں کو فارغ کر دیا جس کے بعد تعداد 5 رہ گئی۔ فارغ ہونے والوں میں شرمیلا فاروقی، جمیل سومرو، امتیاز شیخ، صدیق ابو بھائی، جہانگیر خانجی، ڈنشا انکل سریا، غلام قادر ملکانی، بابر لغاری، محمد کامران بھن، مفتی فیروز الدین ہزاروی، سردار عامر

پیپلز پارٹی آج ایک عظیم بہادر اور دلیر راہنما سے محروم ہو گئی: فاروق احمد فاروقی

پیرس(صاحبزادہ عتیق الر حمن سے) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر خان زاہد اقبال خان نے گورنر پنجاب کی شہادت پر اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شہادت میں جو بھی لوگ شریک ہیں ان کو بے نقاب کیا جائے اور ان کو سر عام سزائیں دی جاہیں ایسے لوگ کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سنئیر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا کہ آج پاکستان پیپلز پارٹی عظیم بہادر اور دلیر راہنما سے محروم ہو گئی ہے۔

مزید نتائج