تازہ ترین:

فاروق: کے نتائج

ڈاکٹر محمد فاروق کی اٹلی میں بطور ایم کیو ایم آرگنائزر تعیناتی متنازعہ

صاحبزادہ عتیق الرحمنپاکستان قونصلیٹ میلان اٹلی کے ویلفیئر اتاشی ڈاکٹر محمد فاروق اٹلی میں ایم کیو ایم کے چیف آرگنائیزر بن گئے جس پر پاکستانی کمیونٹی اٹلی کے راہنماوں کا ویلفیئر اتاشی کے خلاف سخت احتجاج کیا ۔ اس ضمن میںصدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزیر

سانحہ 12 مئی میں ایم کیو ایم کے ملوث ہونے کا وکی لیکس کا الزام بے بنیاد ہے: فاروق ستار

کراچی (ریڈیو نیوز + وقت نیوز) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے وکی لیکس کے انکشافات کی تردید اور مذمت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 مئی کے سانحہ سے ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں‘ سانحہ 12 مئی میں ایم کیو ایم کے ملوث ہونے کا وکی لیکس کا الزام بے

فاروق ستار نے اعتراف کیا تھا کہ بارہ مئی کو ہونے والی قتل و غارت میں ایم کیو ایم کے کچھ کارکن بھی شامل تھے۔ وکی لیکس

وکی لیکس نے سترہ مئی دوہزار سات کو کراچی میں امریکی قونصل خانے کے ناظم الامور پیٹر بورڈ اورایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی ٹیلی فونک گفتگو کی خفیہ کیبل جاری کردی ہے۔ مراسلے کے مطابق ملاقات میں فاروق ستار نے بارہ مئی کے واقعات میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کےملوث ہونے کا اعتراف کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ نے ان کی پارٹی کے تشخص کو سخت نقصان پہنچایا ہے جس کا جائزہ لینے کے لیے لندن میں پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔ فاروق ستار نے اس بات پر اتفاق کہ ان کی جماعت کو اپنے مسلح گروپ کو غیر مسلح

مزید نتائج