لاہور (سلمان غنی) پنجاب حکومت سے پیپلز پارٹی کے وزراءکی علیحدگی کے باوجود وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ایشوز پر مفاہمتی عمل، سیاسی قوتوں کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ اور خصوصاً مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے ساتھ اچھے روابط قائم رکھنے کیلئے سرگرم عمل ہیں، اس ضمن میں ان کے نوازشریف،