تازہ ترین:

فارمیٹ: کے نتائج

ٹیسٹ کرکٹ کا فارمیٹ تبدیل کرنے سے کھیل کو نقصان پہنچے گا : جاوید میاں داد

کراچی (پی پی آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے ٹیسٹ میچز کے فارمیٹ کو تبدیل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے آئی سی سی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلے سے کرکٹ کا کھیل تباہی سے دوچار ہو گا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ میچز کو پانچ کے بجائے چار دن میں