تازہ ترین:

فارم: کے نتائج

سی ڈی اے نے پرویز مشرف کے فارم ہا¶س کے نقشہ کو جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد (وقائع نگار) سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سےکشن نے سابق صدر جنرل (ر) پروےز مشرف کے فارم کے نقشے کو جعلی قرار دے دےا۔ بی سی اےس حکام کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے فارم ہا¶س پر سی ڈی اے کی پےمائش کے مطابق 762 مربع فٹ کورڈ اےرےا بڑھاےا گےا جس پر انہےں نوٹس جاری کےا گےا تھا کہ

پرویز مشرف کے فارم ہاوس کی کسی دوسرے شخص کو منتقلی کے خلاف حکم امتناعی جاری

اسلام آباد (وقائع نگار) سابق صدرجنرل (ر) پروےز مشرف کی اہلےہ صہبا مشرف نے اپنے شوہر کی جانب سے ملنے والے فارم ہاوس کی ملکےت منتقل نہ کرنے پر سی ڈی اے کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ جمعہ کے روز درخواست کی سماعت عدالت عالیہ کے جسٹس ریاض احمد خان پر مشتمل سنگل بنچ نے کی۔ درخواست

ایگرو فارم کا غلط استعمال‘ پرویز مشرف کو ساڑھے بارہ لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (وقائع نگار) سی ڈی اے نے سابق صدر پروےز مشرف کو اےگرو فارم کے کورڈ اےرےا کی خلاف ورزی پر 12 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے بائی لاز کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ نوٹس جاری کر دےا۔ سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائرےکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول سےکشن (بی سی اےس) ملک غلام مرتضی نے

مزید نتائج