لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی ڈس ایبل گالفر سلیم رضا انگلینڈ میں برٹش اوپن گالف ٹورنامنٹ فار ڈس ایبل 2011ءکے تیسرے ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے انگلینڈ روانہ ہو گئے۔ پاکستان گالف فیڈریشن کی جانب سے قومی گالفر کو صرف گرین کورٹ (بلیزر) دیا ہے جبکہ فیڈریشن اور