تازہ ترین:

فاتح: کے نتائج

فٹبال فیڈریشن نے ساف انڈر 16 کی فاتح ٹیم کیلئے حکومت سے مالی معاونت مانگ لی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ساف انڈر 16 چیمپئن شپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مالی معاونت مانگ لی۔ اس سلسلہ میں فیڈریشن کی جانب سے وزیرِاعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے ایک کروڑ جبکہ چاروں صوبائی

جاپان کی فاتح ویمنز فٹبال ٹیم وطن پہنچ گئی، وزیراعظم سے ملاقات

ٹوکیو (نیٹ نیوز) اپنا پہلا ورلڈکپ ایونٹ جیتنے والی جاپانی ویمنز فٹبال ٹیم گذشتہ روز اپنے وطن واپس پہنچ گئی۔ وطن واپسی پر کھلاڑیوں نے وزیراعظم سے بھی ملاقات کی۔ دوسری جانب فائنل میں شکست کھانے والی ٹیم امریکہ بھی گذشتہ روز نیویارک واپس پہنچی۔ امریکی کھلاڑیوں نے جاپانی

عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ نے روم ماسٹرز ٹینس ٹائٹل جیت لیا جبکہ ویمنز فائنل میں سابق ورلڈ نمبر ون ماریہ شراپوا فاتح رہیں۔

روم میں ہونیوالے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو سٹریٹ سیٹ میں چھ چار اور چھ چار سے شکست دیکرسیزن کا مسلسل ساتواں ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جوکووچ اس سے پہلے اسپینش سٹار رافیل نڈال کو میڈرڈ اوپن کلے کورٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھی زیر کر چکے ہیں۔ادھر ویمنز فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک روس کی ماریہ شراپوا نے آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر کو چھ دو اور چھ چار سے مات دیکر سیزن کا پہلا جبکہ کیریئر کا تئیس واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا

مزید نتائج