تازہ ترین:

فائٹنگ: کے نتائج

بل فائٹنگ مقابلے ختم کرنے پر سپین کے شائقین کا احتجاج

کراچی (خصوصی رپورٹ) سپین کے شمال مشرقی شہر کتالونیہ میں ہزاروں شائقین نے بل فائٹنگ کا آخری مقابلہ دیکھنے کے بعد حکومت اور بل فائٹنگ کی مخالف اس کھیل پر پابندی لگوانے والی تنظیموں کیخلاف سخت احتجاج کیا۔ بل فائٹنگ کے آخری مقابلے میں تقریباً 20 ہزار کے قریب تماشائیوں نے شرکت

سپین میں صدیوں پرانے وحشیانہ کھیل بل فائٹنگ کا خاتمہ، آخری لڑائی بارسلونا میں ہو گی

بارسلونا (بی بی سی ڈاٹ کام/ اے ایف پی) سپین میں صدیوں پرانے وحشیانہ کھیل بل فائٹنگ پر پابندی لگنے سے قبل بارسلونا میں شائقین کی بڑی تعداد آخری لڑائی دیکھے گی۔ بارسلونا کے یادگاری سٹیڈیم میں ہونے والی اس لڑائی میں جوز ٹامس سمیت چوٹی کے بل فائٹرز حصہ لیں گے۔ ایک اندازے کے

گوجرانوالہ میں پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں بل فائٹنگ پر لاکھوں روپے کا جواء ہوتا رہا، کھیل کے دوران دو گروپوں میں لڑائی بھی ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کوٹلی مغلاں میں حاجی عمر دراز اور فرزند گجر نے بل فائٹنگ پرمبینہ طور پراٹھارہ لاکھ روپے کا جواء لگا رکھا تھا۔ کھیل کو دیکھنے کے لئے سینکڑوں افراد بھی موجود تھے۔ اسی دوران تھانہ فیروز والا کے پولیس اہلکاربھی موقع پر پہنچ گئے لیکن ان کی موجودگی کے باوجود خونی کھیل پر جوے کا سلسلہ جاری رہا۔ بعد میں دو گروپوں کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے لیکن پولیس نے کھیل کو بند نہ کرایا۔ میڈیا کے پہنچنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کرکے سینکڑوں

مزید نتائج