امریکی سی آئی اے کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے اسامہ بن لادن کے کمپاونڈ ایبٹ آباد سے ملنے والی کمپیوٹر فائلز اور دیگر مواد کی کاپی سی آئی اے سے طلب کی ہے ۔ نیشنل سیکورٹی نیوز سروس کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر فائلز سے بہت سے انکشافات متوقع ہیں اور ان سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ اسامہ کے پاس ایسے ذرائع تھے جن کے ذریعے وہ پاکستانی عرب امارات ، سعودی عرب اور متعدد موجودہ اور سابقہ اینٹلی جنس افسروں سے روابط رکھتے تھے۔ ادھر سعودی عرب اینٹلی جنس ایجینسی کے مطابق صدر اوباما نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پاکستان کے ساتھ