لاہور (نمائندہ خصوصی + نیوز رپورٹر + سٹاف رپورٹر + نامہ نگاروں سے + ریڈیو مانیٹرنگ) وزارت پانی و بجلی اور پیپکو حکام کی بدانتظامی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا۔ لوڈشیڈنگ کا جن قابو سے باہر ہو گیا۔ شارٹ فال 8200 میگاواٹ تک جا پہنچا۔ شدید ترین لوڈشیڈنگ کے