تازہ ترین:

غیرملکی: کے نتائج

اے پی سی میں غیرملکی ڈکٹیشن کا خاتمہ اور قومی پالیسی بنانے کا فیصلہ ہو گا: فردوس عاشق

اسلام آباد (شفق اقبال) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں ون پوائنٹ ایجنڈا ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بحث کے بعد مناسب حکمت عملی تیار کرنا ہے۔ دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان نے اپنا مکمل کردار ادا کر دیا ہے لیکن دنیا ہمارے

غیرملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ القاعدہ چیف ایمن الظواہری ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے جنوبی ایشیا سے یمن یا صومالیہ منتقل ہو گئے

پاکستان انٹیلجنس کےحوالےسےغیرملکی خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایمن الظواہری جنوبی ایشیا سے یمن یا صومالیہ چلے گئے ہیں، خبر رساں ادارے نےامریکہ کےایک سینیئر انٹیلیجنس اہلکار کے حوالے بتایا ہے کہ القاعدہ چیف ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے جگہ بدل رہے ہیں،حکام کے مطابق الظواہری صرف اپنی جان بچانا چاہتے ہیں اور القاعدہ کی مزید کسی بھی کارروائی میں ان کا عمل دخل نہیں ہے۔

کوچ ملکی ہو یا غیرملکی، فیلڈ میں کپتان کو تمام صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے : رمیز راجہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کوچ ملکی ہو یا غیرملکی، فیلڈ میں کپتان کو ہی تمام صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض کوچ پاکستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے یہاں آنے کو تیار نہیں ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ کوئی بڑا

مزید نتائج