تازہ ترین:

غیرمعینہ: کے نتائج

مردم شماری غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی ہونے کا امکان

لاہور (معین اظہر سے) وزارت دفاع نے مردم شماری میں فوج کی خدمات دینے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ کی وجہ سے فوج پہلے ہی بہت قبائلی علاقوں میں تعینات ہے اسلئے فوج مردم شماری میں خدمات سرانجام نہیں دے سکتی ہے جبکہ وزارت اکنامک افیئرز و شماریات کے ذرائع نے

اسلام آباد ہائیکورٹ نےایٹمی سائنسدان ڈاکڑ عبدالقدیر خان کی جانب سے جواب داخل کرانے کے بعد ان کی سکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی ۔

ڈاکڑعبدالقدیر خان کی سیکورٹی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اقبال حمید الرحمان پر مشتمل سنگل بینچ نے کی۔ ڈاکڑ قدیر خان کی جانب سے انکے وکیل احمد بلال صوفی جبکہ حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل طارق جہانگیری پیش ہوئے۔دوران سماعت ڈاکڑ عبدالقدیر خان کی جانب سے جواب دعوی عدالت میں داخل کرادیا گیا جس کے بعد عدالت نے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔

آل پاکستان آئل ٹینکرزاونرزایسوسی ایشن نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف غیرمعینہ مدت کیلئے ایندھن کی فراہمی بند کردی ۔

آل پاکستان آئل ٹینکرزاونرزایسوسی ایشن کےمطابق پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجہ سے انہیں ٹرانسپورٹ سروس جاری رکھنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور اس حوالے سےکنٹریکٹرزسےمذاکرات ناکام ہونےپرغیرمعینہ مدت کیئے ہڑتال کر دی گئی ہےجس کےتحت نیٹو،پاکستان ریلوے،ہوائی جہازوں سمیت ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی مکمل بندرکھی جائےگی

مزید نتائج