تازہ ترین:

غیراعلانیہ: کے نتائج

راجستھان: مسلمانوں اور ہندوﺅں میں جھڑپیں،متعدد ہلاک، غیراعلانیہ کرفیو نافذ

کولکتہ (بی بی سی) بھارتی ریاست راجستھان کے بھوت پور میں قبرستان کی اراضی کے تنازع پر ہندو برادری کے گوجروں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک، فائرنگ کے تبادلہ میں 21زخمی ہو گئے۔ تھانوں میں غیرمعینہ مدت کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق صورتحال

لاہور سمیت ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، عوام کو شدید مشکلات

لاہور/ بہاول پور (نیوز رپورٹر/ نامہ نگار) لاہور سمیت ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ روز بھی لاہور اور مضافات میں 14 سے 16 گھنٹے تک بجلی بند رہی جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کئی علاقوں میں پینے کا پانی تک بھی

بجلی کاشارٹ فال پانچ ہزارچھ سو پچپن میگاواٹ، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ شہروں میں بارہ سے چودہ اوردیہات میں اٹھارہ گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیا ۔

پیپکوترجمان کےمطابق بجلی کی پیداوارکم ہوکر تیرہ ہزارایک سودس میگاواٹ رہ گئی ہے جبکہ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب اٹھارہ ہزارسات سو چھپن میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ پیپکو حکام کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہائیڈرل پیداوارپانچ ہزارتین سو ترپن،تھرمل ایک ہزارچار سو پچپن، آئی پی پیزچھ ہزارننانوے اورکرائے کے بجلی گھروں سے صرف دو سوتیرہ میگاواٹ پیداوارحاصل ہورہی ہے جبکہ کراچی کوسات سودس میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔بجلی کے شارٹ فال کے باعث گھریلو اورکاروباری سرگرمیاں

مزید نتائج