تازہ ترین:

غلطیاں: کے نتائج

غلطیاں کی ہیں تو مان لینی چاہئیں....جمہوری حکومت کیوں نہیں بتاتی‘ امریکہ سے کیا لین دین ہے : نوازشریف

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی + وقت نیوز + اے پی اے) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے‘ حکومت اپنی ترجیحات کے لئے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ دنیا ہمارے م¶قف کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ دہشت

نویں جماعت کے نتائج میں غلطیاں، 33 سو طلبہ نے ری چیکنگ کےلئے فارم جمع کرا دیئے

لاہور(لیڈی رپورٹر) لاہور بورڈ کے نویں جماعت کے نتائج میں غلطیوں کی وجہ سے پرچوں کی ری چیکنگ کیلئے 33 سو طالب علموں نے درخواست فارم جمع کرادئےے۔ ری چیکنگ کی تاریخ میں 12ستمبر تک توسیع کردی گئی۔

نویں جماعت کی کےمسٹری میں درجنوں غلطیاں

لاہور (اپنے نمائندے سے) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے رواں تعلیمی سال کے لئے شائع کی گئی نویں جماعت کی کےمسٹری کی کتاب میں درجنوں غلطیاں چھوڑ دیں۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ غلطیاں معمول کی بات ہے اساتذہ اسے خود ہی ٹھیک کر لینگے۔

مزید نتائج