تازہ ترین:

غلامانہ: کے نتائج

زرداری کے غلامانہ انداز نے ملکی وقار خاک میں ملا دیا: سیاسی قائدین

لاہور (خصوصی رپورٹر) سیاسی قائدین نے پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک کی پریس کانفرنس میں صدر آصف زرداری کے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے پاکستان اور قوم کے لئے شرمناک حرکت قرار دیا ہے۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر