تازہ ترین:

غلام: کے نتائج

مفتی غلام سرور قادری رواں صدی کے عظیم مجدد ہیں: صاحبزادہ فضل کریم

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شیخ القرآن مفتی ڈاکٹر غلام سرور قادری کے پہلے عرس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان صاحبزادہ فضل کریم نے کہا کہ ڈاکٹر غلام سرور قادری نے مہر سے لحد تک علم کے حصول اور اسلام کی تبلیغ و ترویج کے ساتھ تجدید دین کا ذریعہ بھی

غلام حیدر وائیں شہید میاں چنوں کے سرسےد تھے‘ افسوس ان کے قاتل آج تک گرفتار نہ ہو سکے: مجید نظامی

لاہور (خصوصی رپورٹر) غلام حیدر وائیں شہید میاں چنوں کے سرسےد تھے۔ اےسے عظےم افراد خال خال ہی پےدا ہوتے ہےں۔ افسوس کہ ان کے قاتل آج تک گرفتار نہ ہوسکے۔ ان خےالات کا اظہار ممتاز صحافی اور نظرے پاکستان ٹرسٹ کے چےئرمےن مجےد نظامی نے ممتاز مسلم لےگی رہنما اور پنجاب کے سابق

شہید غلام حیدر وائیں حقیقی معنوں میں عوام کے خادم تھے۔ ۔چئیرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی

ممتاز مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب غلام حیدروائیں کی اٹھارہویں برسی کے سلسلہ میں ایوان کارکنان لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی کا کہنا تھا کہ غلام حیدر وائیں جیسے محب وطن اور انسان دوست رہنما قوم کو بہت کم ملتے ہیں اور وہ دعا گو ہیں کہ ایسے عوامی لیڈر پاکستان کو میسر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف باوقار اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے لیڈر ہی پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد اعظم اور اقبال کا اسلامی جمہوریہ پاکستان بناسکتے ہیں۔ مجید نظامی

مزید نتائج