تازہ ترین:

غریب: کے نتائج

” گیس قیمتوں میں اضافے کی تجویز، حکومت غریب ختم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے“

لاہور(کلچرل رپورٹر+لیڈی رپورٹر) سوئی سدرن اور ناردرن گیس کمپنی کی طرف سے گیس کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی تجویز پر خواتین خانہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پہلے ہی مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ غریب عوام کواشرافیہ کےمقابلےمیں لاکھڑا کریں گے۔

لاہورمیں آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کے دورے کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس سکیم کا پہلا فیزپانچ سو گھروں پرمشتمل ہے جبکہ آشیانہ ٹومیں ایک ہزارپانچ سو گھر تعمیر کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ تریسٹھ سال میں غریب عوام کے لیے ایسی کوئی سکیم نہیں بنائی گئی اورنہ ہی عام آدمی کو اس کے خوابوں کی تعبیرملی۔ بعد ازاں کلمہ چوک فلائی اوور کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ مجھے تختیاں لگوانے کا شوق نہیں، عوامی فلاح کے لئے کام کررہا ہوں۔

غریب طلبہ کیلئے انڈومنٹ فنڈ میں 2ارب روپے کا اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر+ این این آئی) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ میں مزید 2ارب روپے فراہم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ اب تک 6ارب روپے کی خطیر رقم اس فنڈ میں منتقل ہو چکی ہے، آئندہ مالی سال میں اس فنڈ کے لئے اس سہولت سے صوبے بھر کے

مزید نتائج