تازہ ترین:

غذائی: کے نتائج

خوراک کی طلب اور رسد میں فرق، ملک میں غذائی بحران شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد (آئی این پی) خوراک کی طلب اور رسد میں فرق پڑنے سے ملک میں غذائی بحران شدت اختیار کر گیا ‘49 فیصد پاکستانی خوراک کے عدم تحفظ جبکہ 8 کروڑ سے زائد غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ادھر ماہرین کے مطابق غذائی اجناس کی پیداوار میں اضافے اور وسائل کے درست استعمال سے مسائل پر قابو

جاپان سے غذائی اشیا منگوانا بند کی جائیں: ثمر مبارک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنس دان ثمر مبارک مند نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جاپان سے غذائی اشیا منگوانی بند کی جائیں‘ پاکستان جاپان میں نیوکلیائی اخراج کے اثرات سے طویل فاصلے کی وجہ سے محفوظ ہے تاہم غذائی اشیاءپر پابندی ہونی چاہئے۔انہوں نے جاپان سے

جاپان، فوکو شیما پلانٹ سے دھوئیں کا اخراج جاری، ایٹمی تابکاری کے خدشے کے پیش نظر آسٹریلیا نے جاپان سے غذائی اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ۔

جاپان کے ایٹمی بحران پر کوشش کے باوجود قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ فوکو شیما کے ایٹمی پلانٹ تین سے گزشتہ روز اٹھنے والے دھوئیں کے بادل آج بھی بدستور دیکھے جاسکتے ہیں۔ دھوئیں کے اخراج کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تابکاری میں اضافےکے پیش نظر آسٹریلیا نے جاپان سے غذائی اجناس کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے غذائی ماہرین نے جاپان کی غذائی اجناس کو اپنے شہریوں کیلئے غیر محفوظ قرار دیا ہے ۔ امریکا پہلے ہی جاپان سے آلو ، دودھ اور پالک کی درآمد پر

مزید نتائج