کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ + رپورٹ بچل لغاری + جی این آئی) حساس اداروں اور سی آئی ڈی پولیس نے کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب چھاپہ مار کر اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی اور القاعدہ کے اہم کمانڈر ابو یحییٰ غدن کو گرفتار کر لیا۔ ابو یحییٰ غدن القاعدہ کے انتہائی مطلوب