تازہ ترین:

غالب: کے نتائج

سٹاک مارکیٹ : کاروبار میں تیزی غالب رہی‘ انڈیکس 10042.44پوائنٹس پر آگیا

کراچی / لاہور (مارکیٹ رپورٹر/ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد جمعہ کے روز ڈرامائی تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 29.13 پوائنٹس کے اضافے پر 10042.44 پر آگیا جس سے سرمایہ کاری مالیت میں 6ارب 85کروڑ روپے سے زائد اضافے کے باعث کاروبار میں تیزی غالب رہی۔ لاہور سٹاک

سرمایہ کاروں کی بیشتر حصص میں دلچسپی سے سٹاک مارکیٹ میں تیزی غالب رہی

کراچی/ لاہور (مارکیٹ رپورٹر/ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بھی جاری تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 44.28پوائنٹس کے اضافے پر دوبارہ 9981.07 کی ریکارڈ سطح پر آگیا جس سے سرمایہ کاری مالیت میں 16ارب 65کروڑ روپے سے زائد اضافے کے باعث کاروبار میں بدستور تیزی غالب رہی۔

کراچی سٹاک مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ غالب رہی‘ 100 انڈیکس میں 27 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی+ لاہور (مارکیٹ رپورٹر+ کامرس رپورٹر) کراچی سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بھی تیزی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 27.11 پوائنٹس کے اضافے سے 9705.00 پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی اوقات میں آئل اینڈگیس میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی نمایاں دلچسپی‘ خریداروں کا محتاط رویہ‘

مزید نتائج