تازہ ترین:

عیدالفطر: کے نتائج

عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد نگارخانوں کی رونقیں بحال

لاہور (کلچرل رپورٹر) عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد نگارخانوں کی رونقیں کچھ بحال ہو گئی ہیں۔ ہدایت کار مسعود بٹ کی فلم ٹھاکر 420کی شوٹنگ آج سے مقامی سٹوڈیو میں شروع ہو گی۔ شوٹنگ میں صائمہ، افتخار ٹھاکر اور امانت چن حصہ لیں گے۔

عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی‘ ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں

لاہور (خصوصی نامہ نگار + نامہ نگاران) ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی، عید کی نماز مساجد کے علاوہ بڑے میدانوں میں بھی ادا کی گئی اور ان اجتماعات میں ملکی سلامتی اور مسلم امہ کے اتحاد کے لئے دعائیں مانگی گئیں جبکہ کراچی میں قیام امن اور ملک کو درپیش دہشت

کراچی: عیدالفطر پر فائرنگ‘ نیوی کے لیفٹیننٹ کمانڈر سمیت 5 افراد جاں بحق‘ سرچ آپریشن میں 100 سے زائد گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر کے موقع پر نیوی کے لیفٹیننٹ کمانڈر سمیت پانچ افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ نیوی کے لیفٹیننٹ کمانڈر ناصر نفیس کے قاتلوں کی گرفتاری پر دس لاکھ روپے انعام مقرر کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ کمانڈر ناصر نفیس ڈاکیارڈ میں

مزید نتائج