واشنگٹن (اے ایف پی) صدر بارک اوباما کی قومی سلامتی ٹیم میں اہم تبدیلی کے تحت سی آئی اے کے ڈائریکٹر لیون پنیٹا امریکہ کے نئے وزیر دفاع ہوں گے۔ یہ بات یہاں ایک امریکی عہدےدار نے بتائی۔ عہدےدار کے مطابق موجودہ وزیر دفاع رابرٹ گیٹس رواں سال کے آخر تک سبکدوش ہو جائیں گے اگر