تازہ ترین:

عہدے: کے نتائج

ڈینگی کیخلاف مہم جاری، پنجاب میں محکمہ صحت کے 8 اہم عہدے خالی

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب بھر میں محکمہ صحت جہاں ڈینگی کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کررہا ہے وہیں محکمہ صحت پنجاب میں 8 اہم عہدوں پر افسران موجود نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری صحت ڈاکٹر مشتاق سلہریا اور ڈپٹی میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر شاہد ندیم کو معطل کئے

اعجاز بٹ کی صدر زرداری سے عہدے کی میعاد میں 6ماہ کی توسیع کی درخواست

اسلام آباد (محمد فہیم انور سے) کرکٹ بورڈ کے سربراہ اعجاز بٹ نے بورڈ کے سرپرست اعلیٰ صدر زرداری سے اپنے عہدے کی میعاد میں چھ ماہ کی توسیع کی درخواست کی ہے۔

دورہ زمبابوے مکمل، وقار یونس کوچ کے عہدے سے فارغ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) دورہ زمبابوے مکمل ہونے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس بھی کوچنگ کے عہدے سے فارغ ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے کوچ کے انتخاب کے لیے تین رکنی کمیٹی بنا رکھی ہے جس کے سربراہ این سی اے ڈائریکٹر انتخاب عالم ہیں جبکہ ان کے ساتھ ظہیر عباس اور

مزید نتائج