تازہ ترین:

عہدیداروں: کے نتائج

آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی پیداوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔

آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے قائم مقام چیئرمین علی حیدر نے کہا ہے کہ لیوی ٹیکس لگنے کی صورت میں ایل پی جی گیس کی قیمت میں اضافہ ہو جائے گا ۔اس وقت ایل پی جی کی قیمت ایک سو بیس روپے فی کلو گرام ہے جبکہ ٹیکس لگنے کے بعد اس کی قیمت ایک سو اکتیس روپے ہو جائے گی جو غریب عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ ۔دوسری جانب ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر گروپ کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی مقامی پیداوارپر ٹیکس کے نفاذ سے چند کمپنیوں کی جانب سے قائم اجارہ داری کا خاتمہ

ڈنمارک سے شکست کے بعد سکواش فیڈریشن کے عہدیداروں کو خود ہی گھر چلے جانا چاہئے، جہانگیر خان

کراچی (این این آئی) سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا ہے کہ ڈنمارک سے شکست کے بعد سکواش فیڈریشن کے عہدیداروں کو شرم کے مارے خود ہی گھر چلے جانا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جہانگیر خان نے کہاکہ گزشتہ دنوں فیڈریشن کی غلطی کے سبب پاکستان پہلی مرتبہ ورلڈ جونیئر

مسلم لیگ نون کے مرکزی عہدیداروں کا انتخاب آج ہوگا، میاںنواز شریف کو پارٹی کا صدرمنتخب کیا جائے گا۔

میاں نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے مسلم لیگ نون کی جنرل کونسل کے اجلاس میں پارٹی کے مرکزی عہدیداروں کا انتخاب کیا جائے گا۔ راجہ ظفرالحق کو چیئرمین، میاں نواز شریف کو صدر، مخدوم جاوید ہاشمی کو سینیڑ نائب صدر، سرتاج عزیز کو سیکر ٹری جنرل، احسن اقبال کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل، سینیڑ پرویز رشید کو سیکرٹری اطلاعات اور پرویز ملک کو فنانس سیکرٹری منتخب کر لیا جائے گاجبکہ تمام عہدیداروں کا انتخاب بلا مقابلہ ہوگا ۔اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ادھرپارٹی کے آئین میں بھی آج

مزید نتائج