تازہ ترین:

عکسبند: کے نتائج

ڈینگی کا خوف: اداکاروں کا کھلے مقاما ت پر سین عکسبند کرانے سے انکار،کئی پراجیکٹس متاثر

لاہور (این این آئی) خونی وائرس ڈینگی کے باعث اداکاروں پر بھی خوف طاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈینگی کے خوف کے سائے متعددہدایتکاروں کے پراجیکٹس پر بھی اثر انداز ہو رہے ہیں کیونکہ کئی فنکاروں خصوصاً خاتون اداکارائیں رات کے اوقات میں کھلے اور سر سبز مقامات پر سین عکسبند کروانے

فلم” جگنی“ کا آئٹم سانگ عکسبند کرنیکی تیاریاں

لاہور (اے پی پی) ندا چوہدری اور معمر رانا پر فلم ” جگنی“ کا آئٹم سانگ عکسبند کرنیکی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

معمر رانا اور صائمہ پر آج ”جگنی“ کے سین عکسبند ہونگے

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سید نور شباب اکیڈمی میں آج معمر رانا اور صائمہ پر فلم ”جگنی“ کے سین عکسبند کریں گے۔ سین کی عکسبندی کےلئے جھونپڑیوں کا بڑا سیٹ لگایا گیا ہے۔

مزید نتائج