عوام: کے نتائج

سیلاب متاثرین کیلئے عوام کا جذبہ قابل تحسین ہے: وزیراعظم

کراچی (نمائندہ نوائے وقت) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذابسٹ اور وقت ٹی وی کے اشتراک سے منعقد پروگرام میں ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔ ذابسٹ کے ایم بی اے کے طلبہ کی تنظیم نیکی کے تحت متاثرین سیلاب کی مدد

”امریکی گیدڑ بھبھکیوں کا سیاسی‘ عسکری قیادت اور عوام نے دندان شکن جواب دیا“

راولپنڈی (اصغر شاد سے) امریکہ کی گیدڑ بھبھکیوں اور اس کے حواریوں کی بڑھکوں کا پاکستان کی غیور عوام سیاسی و عسکری قیادت نے وہ دندان شکن جواب دیا ہے کہ اسے منہ چھپانے کو پوری دنیا میں کہیں جگہ نہیں مل رہی‘ اس لئے کہا جاتا ہے کہ گئی گزری جمہوریت بھی ”مضبوط ترین“ آمریت سے

شہید غلام حیدر وائیں حقیقی معنوں میں عوام کے خادم تھے۔ ۔چئیرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی

ممتاز مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب غلام حیدروائیں کی اٹھارہویں برسی کے سلسلہ میں ایوان کارکنان لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ مجید نظامی کا کہنا تھا کہ غلام حیدر وائیں جیسے محب وطن اور انسان دوست رہنما قوم کو بہت کم ملتے ہیں اور وہ دعا گو ہیں کہ ایسے عوامی لیڈر پاکستان کو میسر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف باوقار اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے لیڈر ہی پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد اعظم اور اقبال کا اسلامی جمہوریہ پاکستان بناسکتے ہیں۔ مجید نظامی

مزید نتائج