تازہ ترین:

عنہ: کے نتائج

کراچی میں یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے موقع پر شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سات افراد ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، جبکہ واقعہ کا مقدمہ اب تک درج نہیں ہوسکا۔

کراچی میں گزشتہ روز صدر کے علاقے میں عزاداروں کے جلوس پر ایک عمارت سے فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں میں سات افراد زخمی ہوگئے تھے۔ زخمیوں کو فوری طور پر کراچی کے سول اور جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس نے چند افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ بھی کیا ہے ۔ تاہم عمارت سے گرفتار کئے جانے والے افراد سے کسی قسم کا اسلحہ برآمد نہیں ہوا اور نہ ہی تاحال اس واقعہ کا مقدمہ درج ہوسکا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت کے سلسلے میں سیالکوٹ میں پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں ۔

سیالکوٹ شہر کے علاقہ شہاب پورہ میں محلہ امبانوالہ چھپڑی میں امام بارگاہ کے اندر ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں سید سجاد حسین اور علامہ اقبال نقوی سمیت علماءکرام اور اہل تشیع کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔ علماءکرام نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اوران کی اسلام کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ مقررین نے شرکاء سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیمات پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین بھی کی ۔ تقریب میں اسلام کی سربلندی ، مسلمانوں کے اتحاد اور پاکستان کی