تازہ ترین:

عنقریب: کے نتائج

اسامہ کے مبینہ قتل کا سچ عنقریب سامنے آنیوالا ہے: بریگیڈئر (ر) اسد منیر

کراچی (خصوصی رپورٹ) عسکری ماہر بریگیڈئر (ر) شوکت قادر نے پاکستانی سفیر حسین حقانی کی اس یقین دہانی کہ ”واقعہ ایبٹ آباد میں گرفتار سی آئی اے کے مخبروں سے دوستانہ سلوک کیا جائیگا“ کہا ہے کہ حسین حقانی شاید اس توہین کو محسوس نہیں کر رہے جو امریکہ نے اسامہ کی مبینہ گرفتاری کے

آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل ر حمید گل نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی خفیہ جنگ لڑرہا ہے، اسے عنقریب اس خطے میں شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پشاورمیں نیشنل یوتھ کانفرنس کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل (ر ) حمید گل نے کہا کہ اب حالات بدل رہے ہیں، امریکہ دوسال کے اندر اندر خطے سے بھاگ جائے گا، اس لئے پاکستان کو نئے نظام کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان میں چھوڑے گئے ریمنڈ ڈیوس کو کامیابیاں حاصل نہیں ہوں گی۔ ملک کے نوجوانوں کو پاکستان کی تقدیربدلنا ہوگا۔ جنرل (ر ) حمید گل کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بچانا ہے تو انگریزوں سے ورثے میں ملنے والے نظام کو دفن کرنا ہوگا۔ اب تبدیلی انتخابات سے نہیں بلکہ

عنقریب جدہ سے ملتان کیلئے پروازیں شروع کر دی جائیں گی: پی آئی اے کنٹری منیجر

طائف (ممتاز احمد بڈانی) سیالکوٹ کے بعد عنقریب جدہ سے ملتان پی آئی اے کی پروازیں شروع کر دی جائیں گی۔ یہ بات پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے کنٹری منیجر خرم مشتاق نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے انتظامہ اپنے صارفین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔

مزید نتائج