لاہور (این این آئی) تحریک مساوات کی چیئرپرسن و ماضی کی معروف اداکارہ مسرت شاہین کی صاحبزادی امبر چیمہ کی رسم نکاح اعلیٰ سرکاری افسر کے صاحبزادے عمیر عثمان کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ گذشتہ روز اس سلسلے میں ڈیفنس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکارہ مسرت شاہین کے