تازہ ترین:

عمل: کے نتائج

برطانیہ مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے لائحہ عمل تیار کرےگا: جیسن مارکائنی

برسلز (نامہ نگار) برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر و حکومتی پارٹی کے اہم عہدیدار جیسن مارکائنی نے کہا ہے برطانیہ انسانوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے اور امن کےلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ برطانیہ اور موجودہ حکومت مسئلہ کشمیر کی نزاکت کو سمجھتا ہے اور اس کے حل کےلئے ٹھوس بنیادوں

انسانیت کی فلاح قرآن و سنت کی تعلیم پر عمل میں ہے: قاضی حسین احمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ انسانیت کی فلاح و کامیابی کا راستہ قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہے۔ کفر کی طاقتیں ملک کو مسلمانوں کوسیدھی راہ سے ہٹانا چاہتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چوبرجی شام نگر میں قرآن ہاﺅس کی تقریب سنگ

جنرل اشفاق پرویزکیانی کی زیرصدارت سپیشل کورکمانڈر کانفرنس جاری ہے اورامریکی الزامات کے حوالے سے لائحہ عمل زیر غور۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت ہونے والی سپیشل کورکمانڈرز کانفرنس میں تمام کور کمانڈرز اور پرنسپل آفسیر شریک ہیں۔ کانفرنس میں ملکی سلامتی سمیت امریکہ کی جانب سے پاکستان پر الزامات کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کانفرنس میں دہشتگردی کیخلاف جنگ سے متعلق اہم فیصلےبھی متوقع ہیں۔ کور کمانڈرز سپیشل کانفرنس امریکہ کی جانب سے پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کی مدد کے الزامات کے بعد طلب کی گئی ہے۔

مزید نتائج