تازہ ترین:

عمرقید: کے نتائج

سندھ ہائیکورٹ سرفراز شاہ قتل کیس، عمرقید کی سزا پانے والےملزم افسرخان کی اپیل سماعت کیلئے منظور، سماعت پچیس اگست کو ہوگی۔

سندھ ہائیکورٹ میں سرفراز شاہ قتل کیس میں اے ٹی سی کورٹ سے سزاپانے والے ملزم افسر خان کے وکیل عامر وڑائچ کی جانب سے عمرقید کی سزا کے فیصلے کے خلاف اپیل داخل کی گئی تھی جس پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ کیا کہ سرفرازشاہ قتل کیس سے متعلق رینجرزاہلکاروں کی اور بھی اپیلیں داخل کی گئی جن کی سماعت پچیس اگست کو ہوگی تو اس درخواست کی سماعت بھی ان ہی درخواستوں کے ساتھ کی جائے گیتاکہ عدالت کا وقت ضائع نہ ہو۔

کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیراوربلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر یار محمد رند کوبیٹےسمیت اغوا کے مقدمے میں عمرقید سنادی۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دوہزارنو میں امام الدین نامی شخص کو اغواء کرنے پر سابق وفاقی وزیرسرداریارمحمد، ان کے بیٹے سردارخان رند سمیت چھ افراد سبزل خان،محمد یوسف ،اللہ دتہ،ولی محمد اور دین محمد کوعمرقید کی سزا سنائی ۔ اس کے علاوہ عدالت میں پیش نہ ہونے پردس، دس سال قید اورپچاس،پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی کیا ۔ عدالت نے ملزمان کو مفرور قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کرنے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ غلام یاسین نامی شخص نے سنی شوران تھانے میں سترہ جون دو ہزارنوکو مقدمہ درج

مزید نتائج