تازہ ترین:

عمارتوں: کے نتائج

پاکستان کاپینسٹھواں یوم آزادی ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سےمنایا جا رہا ہے۔اس موقع پرسرکاری اورنیم سرکاری عمارتوں ،مساجد اور گھروں پررات کو چراغاں کیا گیا۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں یوم آزادی منانے کے لیے شہریوں کی جانب سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس تاریخی دن کی مناسبت سے ہرشخص ملی جوش و جذبے سے سرشار نظرآرہاہے۔ سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں کے ساتھ ساتھ لوگوں نے گھروں اورمساجد کو بھی پاکستانی پرچموں اورجھنڈیوں سےخصوصی طور پر سجارکھا ہےجبکہ رات کو چراغاں بھی کیا گیا۔ اس موقع پرپاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔ لاہور میں سب سے بڑا چراغاں گورنر ہاؤس میں کیا گیا جہاں گورنرہاؤس کو ہزاروں بلبوں اورقمقموں سے روشن کیا

طرابلس میں نیٹو کے فضائی حملے، دو عمارتوں میں آ گ لگ گئی

طرابلس (آن لائن+ آئی ایف پی+ ریڈیو نیوز) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے رہائشی علاقے میں نیٹو کے فضائی حملے سے دو عمارات میں آگ بڑھک اٹھی ۔ لیبیائی حکومت نے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر انتہائی ناقص معلومات کی بنیاد پر معمر قذافی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرانے

قندھار آپریشن مکمل‘ سرکاری عمارتوں کا قبضہ چھڑانے اور بیس طالبان شہید کرنیکا دعوی‘ لغمان میں خودکش حملہ‘ دو بچوں سمیت پانچ شہری مارے گئے

کابل، قندھار (اے ایف پی + نیوز ایجنسیاں) افغان حکام نے کہا ہے کہ قندھار مےں طالبان کےخلاف آپریشن مکمل ہوگیا ہے، پیر کو بھی قندھار مےں وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں آتی رہیں۔ ادھر 8خودکش حملہ آوروں سمیت 20طالبان کو جاںبحق کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ صوبے لغمان مےں سرکاری

مزید نتائج