تازہ ترین:

عمارت: کے نتائج

اسلام آباد کےسیکٹرآئی نائن میںخفیہ امریکی بنکرکی تعمیرکا انکشاف ہوا ہے،سی ڈی اے نے چھاپہ مار کر عمارت کو سیل کر دیا ہے

اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں سی ڈی اے نے چھاپہ مار کر فیکٹری میں ہونے والی خفیہ تعمیر کا انکشاف کیا ہے۔سی ڈی اے کے مطابق سیکٹر آئی نائن میں پلاٹ نمبر دو سو اکیاسی، بیاسی اور تراسی میں خفیہ عمارت کی تعمیر کی جا رہی تھی۔سی ڈی اے کے مطابق عمارت کا تعلق امریکی سفارت خانے سے ہے۔فیکٹری میں پچیس ہزارمربع فٹ پرتعمیرات غیرقانونی ہیں۔سی ڈی اے کے چھاپے کے بعد ڈیڑھ ایکڑ پرمحیط فیکٹری کو سیل کردیا گیا ہے تاہم سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔دوسری طرف

اسلام آباد: بنکر اور جاسوسی آلات سے مزین غیر قانونی امریکی عمارت کا انکشاف

اسلام آباد ( وقائع نگار +وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں امریکہ کی غیر قانونی عمارت کا انکشاف ہوا ہے جس میں پولیس کے مطابق فولادی بنکر بنا ہے اور جاسوسی کے آلات بھی نصب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے حکام نے سیکٹر آئی نائن میں چھاپہ مار کر 3 پلاٹوں

مزید نتائج