تازہ ترین:

علیحدہ: کے نتائج

سینٹ‘ قومی اسمبلی‘ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا اعلان....ایم کیو ایم حکومت سے علیحدہ ہو گئی‘ گورنر سندھ مستعفی

کراچی (خصوصی رپورٹر+ وقت نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں آزاد کشمیر کی دو نشستوں پر انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے پر ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدگی، سینٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد مستعفی ہو گئے

حکومت پنجاب کا ٹیکس وصولی کیلئے علیحدہ محکمہ بنانے‘ یلو کیب طرز کی سکیم شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور (معین اظہر سے) حکومت پنجاب نے ایف بی آر کی طرز پر پنجاب میں ٹیکس وصولی کے لئے علیحدہ محکمہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے‘ اس کے لئے نئی قانون سازی کی تجویز ہے۔ اس کے علاوہ 6 ہزار یا اس سے زائد ماہانہ فیس لینے والے سکولوں و پرائیوٹ کالجوں، پراپرٹی ڈویلپرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں

امریکی موجودگی کا جواز ختم ہو گیا‘ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ سے علیحدہ ہو جائے: سیاسی رہنما

لاہور (خصوصی نامہ نگار + خبر نگار خصوصی + مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے حوالے سے سیاسی رہنما¶ں نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے‘ اپنا سب سے بڑا ہدف حاصل کر لینے کے بعد امریکہ کے پاس خطے میں رہنے کا کوئی جواز

مزید نتائج