تازہ ترین:

علیحدگی: کے نتائج

ق لیگ کا سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ، وزراءاور مشیروں نے استعفے غوث بخش مہر کے حوالے کر دیئے

کراچی (اے پی اے) مسلم لیگ (ق) نے سندھ حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک دعویٰ کے مطابق مسلم لیگ ق کے وزیروں اور مشیروں نے اپنے استعفے وفاقی وزیر غوث بخش مہر کے حوالے کر دیئے ہےں۔ علیحدگی کا اعلان

آسام میں قیام امن کےلئے بھارتی حکومت کا علیحدگی پسندوں سے معاہدہ

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی حکومت نے شمالی مشرقی ریاست آسام میں قیام امن کےلئے علیحدگی پسندوں سے معاہدہ کر لیا۔ دونوں کے نمائندوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام سب سے بڑی علیحدگی پسند تنظیم ہے۔ حکومت نے یہ وعدہ کیا ہے کہ یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ

مقبوضہ کشمیرمیں علیحدگی پسندوں نےچارسال قبل امریکی سفارتکاروں سے ملاقات کے دوران الیکشن میں شرکت پرآمادگی ظاہرکردی تھی۔ وکی لیکس

یہ انکشاف وکی لیکس کی جانب سے گزشتہ روزشائع کئے جانے والے ڈھائی لاکھ امریکی سفارتی پیغامات میں سے ایک میں کیاگیاہے۔سفارتی پیغام کے مطابق فروری دو ہزارسات میں نئی دہلّی میں مقیم امریکی سفارتکارٹیڈ اوسی ایس نے امریکی دفترخارجہ کومراسلہ بھیجاجس میں مسٹرملفورڈ کی حریت کانفرنس کے سینیئر رہنما بلال غنی لون کے ساتھ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئےکہاگیاہے کہ حریت کانفرنس کا یہ دھڑاانتخابات کے لیے تیار ہے لیکن وہ چاہتا ہے کہ بھارت پہلے کچھ سیاسی رعایات کا اعلان کرے۔بلال غنی لون نے اپنے ردعمل میں کہاہے کہ

مزید نتائج