لاہور (رپورٹنگ ٹیم) صوبائی دارالحکومت لاہور میں حضرت علیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس میں آدھے گھنٹے کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش دھماکوں میں 35 افراد جاں بحق اور 260 کے قریب زخمی ہو گئے‘ زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔ دھماکوں کے بعد مشتعل