تازہ ترین:

علی: کے نتائج

لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لیے لونگ مارچ کرنا ہوگا، ملک میں تمام مسائل کے ذمے دار کرپٹ آصف علی زرداری ہیں۔ محمد شہباز شریف

لاہور میں ڈینگی آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور میں ایک طرف ڈینگی کی یلغار ہے تو دوسری طرف صدرزرداری کی لوڈشیڈنگ کا حملہ جاری ہے جس سے ڈینگی کی وبا میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کی لوٹ مار اور کرپیشن کے باعث بجلی بنانے والی کپمنیوں کو ادائیگی کے لیے وفاقی حکومت کے پاس پیسے نہیں وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور میں جان بوجھ کر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے اُن کے ساتھ سڑکوں پر آئیں۔وزیر اعلی

پاکستانی سوال کرتے ہیں کہ کیا ان کا خون سستا ہے؟ امریکہ کےپاکستان پرالزامات سےدہشتگردوں کوفائدہ ہواہے۔ آصف علی زرداری

ایک امریکی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکی حکمت عملی کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہورہے ہیں جس سے دہشتگردی کے خلاف کوششیں متاثر ہوسکتی ہیں۔ یہ وقت آپس کی لڑائی کا نہیں بلکہ اتحادیوں کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے مذاکرات کرنے کا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ امداد سے ہمارا مطلب تجارت کا فروغ ہے، پاکستانی قوم سوال کرتی ہے کہ کیا ہمارا خون اتنا ہی سستا ہے کہ ہماری قربانیوں کو فراموش کرکے ہمیں ہی الزام دیا جارہا ہے۔اپنے مضمون میں صدر زرداری نے لکھا ہے

مجید نظامی نظریہ پاکستان اور کشمیر کاز کے محافظ ہےں: علی گیلانی

لاہور (ثناءنیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مجید نظامی نظریہ پاکستان اور کشمیر کاز کے محافظ ہیں، اگر کوئی اپنا راستہ بھی بھول جائے اسے بھی سیدھے راستے پر لاتے ہیں، کشمیری عوام تنازعہ کشمیر کے سلسلے میں ان کی خدمات کے معترف ہیں۔ سید

مزید نتائج