تازہ ترین:

علموں: کے نتائج

پسماندہ علاقوں کے طالب علموں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انٹرن شپ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ٹی میں ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بورڈ ممبران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے خصوصی نوجوانوں کو بھی تربیتی کورسز میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وزیر اعظم نے بورڈ ممبران کو اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے تعمیری کام کو تیزکرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایک

ملک کےتمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھی جشن آزادی کےحوالےسےتقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں عوام کا جوش و ولولہ دیدنی تھا۔ تقریبات میں طالب علموں اوربچوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔

مری میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ٹی ایم اے کے دفاتر کے باہرمنعقد ہوئی جہاں اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عمرجہانگیر نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر طلبا نےمارچ پاسٹ جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ منڈی بہاؤالدین میں بھی یوم آزادی روایتی جوش وخروش سے منایا گیا، اس حوالے سے مرکزی تقریب ٹی ایم اے میں منعقدہوئی جس میں ڈی سی اوامین چودھری نے ڈی پی او ڈارعلی خٹک کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملکوال اورپھالیہ میں بھی یوم آزادی کی تقاریب منعقد ہوئیں اس موقع پرگلی محلوں

کرغیزستان مےں 700 پاکستانی طالب علموں کی جان کو شدید خطرات، سفارتخانے کی عدم دلچسپی

کراچی (خصوصی رپورٹ) کرغیزستان مےں زیر تعلیم تقریباً 700پاکستانی طلباءاور طالبات غیر محفوظ ہوگئے ہےں، مسلح مقامی گروہوں کی جانب سے مارپیٹ اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات روزمرہ کا معمول بن چکے ہےں حالانکہ پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی طالب علم بھی زیر تعلیم ہےں لیکن وہ مکمل

مزید نتائج