تازہ ترین:

علمائےاسلام: کے نتائج

جمیعت علمائےاسلام ف کی حکومت سے علیحدگی کے بعد پارلیمنٹ میں عددی اکثریت قائم رکھنے کے لئے پیپلزپارٹی نے نیا سیاسی جوڑ توڑ شروع کردیا ہے

ذرائع کےمطابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما سلیم سیف اللہ سے رابطہ کیا ہے۔ سلیم سیف اللہ نے وزیراعطم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ قومی اسمبلی کے آٹھ ارکان ان کے ساتھ ہیں اور سینیٹ میں بھی ان کی نمائندگی موجود ہے۔ مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ وہ موجودہ نظام کو غیر مستحکم نہیں ہونے دیں گے اور اس ضمن میں حکومت کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے، ادھر وزیر قانون بابر اعوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران نے

جمعیت علمائےاسلام فضل الرحمان گروپ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے ۔

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یوآئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قانون عوام کے تحفظ کیلئے ہوتا ہے،اگرعوام قانون کی وجہ سے عدم تحفظ کا شکارہوجائیں تواسکی کوئی ضرورت نہیں، انہوں نے کہا کہ اس قانون کی مخالفت کے لئے ہم دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں ۔ اس قانون کے مطابق حکومت آپکو پکڑے گی،مگر جرم ثابت کرنا حکومت کا کام نہیں، آپکو خود ثابت کرنا ہو گا کہ آپ بےگناہ ہیں، اگرایسا قانون بھارت میں بنا ہوتا تو ہم اس کی مذمت کرتے مگراب ہم خود اپنے ملک میں