تازہ ترین:

علماء: کے نتائج

زائرین کا قتل شیعہ سنی فسادات کی سازش ہے: علماء

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مذہبی سیاسی جماعتوں نے مستونگ میں زائرین کے قتل کو ملک دشمن عناصر اور ایجنٹوں کی کارروائی اور ملک میں شیعہ سنی فسادات کی آگ بھڑکانے کی سازش قرا ر دیا ہے اور عوام پر زور دیا ہے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرکے دشمنوںکی سازشوںکوناکام بنائیں، بلوچستان

الطاف حسین نے علماء کی جانب سے کراچی میں جاری قتل وغارت گری کو دوگروہوں کی لڑائی قراردینےکی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ علماء دو ٹوک موقف اپنائیں ۔

لندن سے جاری اعلامیے میں الطاف حسین نے کہاکہ جوعلمائے کرام اور مشائخ عظام اردو بولنے والے مہاجروں کےاغواء ،ان کو بیدردی سے ذبح کرنے اور ان کی لاشوں کو بوریوں میں بند کرکے مختلف علاقوں میں پھینکنے کے واقعات کو دو گروہوں کی لڑائی قرار دے رہے ہیں وہ دراصل بے گناہ مارے جانے والے مظلومین اور مقتولین کو بھی برابر کا قصور وار قرار دے کر انہیں بھی شریک جرم کررہے ہیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ جو علماء کرام ایسا کررہے ہیں انہیں عالم دین تو کجا علمائے حق اور بزرگان دین کے پیروں کی خاک کے برابر بھی قرار

مزید نتائج