کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق وزیر اطلاعات شیری رحمن کی این جی او جناح انسٹی ٹیوٹ کے اس مطالبہ کہ قانون ناموس رسالت ختم کیا جائے کے حوالے سے علما کرام کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت کے قانون کو ختم نہیں کرنے دیں گے۔ این جی او کے مطالبات کی سخت مزاحمت کی جائے گی۔ شیری رحمن کے ادارے کی