تازہ ترین:

علاوہ: کے نتائج

ملک میں آئین کے علاوہ کوئی اور نظام لانے کی اجازت نہیں دیں گے: جسٹس افتخار

اسلام آباد (آئی این پی + ریڈیو نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے بنچ اور بار کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا برادری کے تعاون کے باعث بنچ نے بہت سنگ میل طے کئے‘ قوم کے آگے بڑھنے کا راستہ آئین پر سختی سے عمل پیرا ہونے میں ہے۔ ملک میں

فلمسازجیک مین کی فلم ریئل سٹیل کا پریمیئر شو لندن میں منعقد کیاگیا، جس میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ باکسر عامرخان نے بھی شرکت کی۔

ریئل اسٹیل میں مستقبل یعنی آنے والے دو ہزار بیس کے دور کے زمانے کو دکھایا گیا ہے جس میں انسان کی جگہ روبوٹ رنگ میں باکسنگ کیا کریں گے۔فلم کی تیاری کے لئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے بھی مدد لی گئی ہے۔ فلم پریمیئر شو کے موقع پر اسٹیل کے روبوٹ نے بھی شرکت کی۔ فلم میں ہنگامہ، ڈراما، ایکشن اور حساس انسانی محبت و تکلیف کے جذبات کو بھرپور انداز سے دکھایا گیا ہے۔ ریئل اسٹیل برطانیہ میں چودہ اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج اور کل سندھ کے اکثر مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج اور کل سندھ کے اکثر مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش ہوگی۔ جنوبی پنجاب، سبّی، نصیر آباد، قلات، پشاور، کوہاٹ، ڈی آئی خان، اور ہزارہ ڈویژن میں چند ایک مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل اور بدھ کے روز کراچی سمیت بدین، میرپور خاص، عمر کوٹ، ٹھٹھہ، حیدر آباد، دادو، ڈسٹرکٹ، قلات اور مکران ڈویژن میں بیشتر مقامات پر آندھی اور تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کی

مزید نتائج