تازہ ترین:

علاج: کے نتائج

ہومیو پیتھی میں ڈینگی بخار کا شافی علاج موجود ہے: ڈاکٹر یعقوب ضیائ

لاہور (نیوز رپورٹر) ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں ڈینگی بخار کا شافی علاج موجود ہے۔ کروٹیلس 200 (Crotalus 200) کا ایک ایک قطرہ پانی میں ڈال کر صبح، دوپہر، شام کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد استعمال کرنے سے ڈینگی بخار سے یقینی تحفظ حاصل ہو جاتا ہے۔ اس دوا کا استعمال بخار کے مکمل خاتمے تک جاری

جو نجی ہسپتال ڈینگی کے علاج کے سلسلے میں حکومتی پالیسی پر عملدرامد نہیں کریں گے انکے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔ شہباز شریف

وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں صوبائی محکمہ صحت کے اعلٰی حکام اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلٰی نے ڈینگی سے متاثرہ علاقوں میں سپرے کرنے والے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ ساڑھے تین سو روپے سے بڑھا کر پانچ سو روپے کرنے جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں پیرا میڈیکل سٹاف کی کمی کو دور کرنے کیلئے فوری طور پر نرسزز کی بھرتی شروع کرنے کے بھی احکامات جاری کئیے۔ وزیراعلٰی نے اس موقع پر واضح کیا کہ حکومت ان تمام نجی ہسپتالوں کے خلاف بھرپور ایکشن کرے گی

ڈینگی کے مریض کا علاج گھر پر نہیں ہو سکتا: ڈاکٹر اسد اسلم

لاہور (نیوز ڈیسک) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر اور قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر اسد اسلم نے کہا ہے کہ ڈینگی کے مریض کا علاج گھر پر نہیں ہو سکتا کیونکہ ایک تو مریض کا روزانہ ٹیسٹ ہونا چاہئے پلیٹ لٹس کی تعداد چیک کرنی چاہئے۔ اگر پلیٹ لٹس میں آنے والی کمی کو

مزید نتائج