تازہ ترین:

عقیدت: کے نتائج

بابائے قوم محمد علی جناحؒ کا 63 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا گیا

لاہور (خبرنگار) بانی پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 63 واں یوم وفات گذشتہ روز نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ فجر کی نماز میں علماءنے قائداعظمؒ کی روح کو ایصال ثواب اور پاکستان کی سلامتی، استحکام، ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ پاکستان بھر میں بابائے قوم

پاکستان کی طرح چین، انڈونیشیا، اور ایران میں بھی عید الفطرکی نمازمذہبی عقیدت واحترام سے ادا کی گئی۔

انڈونیشیا میں نمازعید کا بڑا اجتماع دارالحکومت جکارتہ میں جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد استقلال میں منعقد ہوا جہاں صدرسوسیلو بامبانگ اورانکی کابینہ نے دو لاکھ افراد کے ہمراہ نمازعیدادا کی۔ دیگرمسلم ممالک کی طرح انڈونیشیا میں بھی منگل کو عید منائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا تاہم شوال کا چاند نظر نہ آنے کے باعث انڈونیشیا میں عید بدھ کو منائی گئی ۔ عید کے حوالے عوام میں خاصہ جوش وجذبہ بھی دیکھنے میں آیا، ادھر چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بھی ہزاروں فرزندان اسلام نے عید منائی ۔ چین میں

ملک بھرمیں عید الفطر کی نماز مذہبی عقیدت و احترام سے ادا کی گئی۔

گجرات ، مری ، اوچشریف ، ٹنڈوالہ یار اور میرپور خاص سمیت ملک بھر میں لوگوں نےعیدالفطر کی نماز ادا کرکے اللہ تعالٰی کا شکر ادا کیا۔ سینئر وفاقی وزیر پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر محنت و افرادی قوت چودھری وجاہت حسین نے نماز عید گجرات کی مرکزی عید گاہ میں ادا کی۔مری اور اسکے مضافات میں بھی نماز عید ادا کی گئی جس میں ملک کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ مری میں سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد دلکشاء میں منعقد ہوا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بھی مری میں نماز عید ادا کی۔ ادھر

مزید نتائج