تازہ ترین:

عطیہ: کے نتائج

وزیر اطلاعات نے نوائے وقت گروپ کی طرف سے25 لاکھ کا عطیہ دینے کو سراہا‘ میڈیا کے ارب پتی مالکان بھی آگے آئیں پائی پائی کا حساب رکھیں گے‘ فردوس عاشق

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نوائے وقت گروپ کی طرف سے سیلاب زدگان کے لئے وزیراعظم کے ریلیف فنڈ میں 25لاکھ روپے کا عطیہ دینے کو سراہا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوائے وقت کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر

ڈینگی: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی طرف سے ریلیف فنڈ قائم‘ مجید نظامی نے 50 ہزار عطیہ دیا

لاہور (خبر نگار) ڈینگی بخار کی وبا کے خاتمہ اور عوام الناس میں اس بیماری سے بچاو کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بارے میں آگہی پیدا کرنے کے لئے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے ایک ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن‘ ممتاز صحافی اور

پنجاب کے سینیئر سرکاری افسران کا سندھ کے متاثرین سیلاب کے لیے اپنی ایک روز کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان ۔

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے کے گریڈ سترہ سے بائیس تک کے تمام افسران اپنی ایک روز کی تنخواہ سندھ کے سیلاب زدگان کے لیے مختص کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے ارکان، وزیر اعلیٰ پنجاب کے سپیشل اسسٹنٹس، مشیر اور مسلم لیگ نون کےارکان قومی و صوبائی اسمبلی پہلے ہی اپنی ایک دن کی تنخواہ متاثرین سیلاب کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مشکل کی گھڑی میں صوبےکے اضافی وسائل سندھ کے

مزید نتائج