تازہ ترین:

عطیات: کے نتائج

بارسلونا: پاکستانی قونصلیٹ مےں سیلاب زدگان کی امداد کےلئے اجلاس 17ہزار یورو کے عطیات کا اعلان

بارسلونا (صاحبزادہ عتیق سے ) بارسلونا میں قائم قونصلیٹ جنرل میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ہونیوالے اجلاس میں پاکستانی کمیونٹی نے قونصل جنرل مسعود خان راجہ کو یقین دلایا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں ہمیں اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ پائیں گے۔ اجلاس کے دوران ہی کئی معززین نے

زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور سیلاب متاثرین کیلئے قائم کئے جانے والے فنڈز میں اپنے عطیات دیئے

ایوان وزیر اعظم میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبداالمجید نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور سیلاب متاثرین کیلئے دو کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ آزاد کشمیر کے آئی جی طارق کھوکھر نے بھی پچپن لاکھ روپے کا چیک وزیر اعظم کو پیش کیا۔ نوائے وقت گروپ کی مینجنگ ایڈیٹر محترمہ رمیزہ نظامی نے بھی وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور انہیں سیلاب متاثرین کییلئے قائم نوائے وقت فنڈ سے پچیس لاکھ روپے کا چیک دیا۔ رمیزہ نظامی نے وزیر اعظم کے دورہ امریکا کی منسوخی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے

اوورسیز پاکستانیز سیلاب زدگان کیلئے زیادہ سے زیادہ عطیات دیں: بلاول، بختاور

دوبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری چیئرپرسن ادارہ برائے بحالی متاثرین سیلاب و آفات نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کی تاریخ میں آنیوالے سب سے بڑے اور بدترین سیلاب میں متاثر ہونیوالے لاکھوں لوگوں کی بحالی اور آبادکاری کیلئے انکے ساتھ ہم قدم ہو کر چلیں اور زیادہ سے زیادہ عطیات دیں۔ ان خیالات کا اظہار بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری سے کل رات دوبئی کے پوش علاقہ میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میں ایک

مزید نتائج