تازہ ترین:

عشرت: کے نتائج

بابر اعوان کی گورنر عشرت العباد سے ملاقات ‘ ہم آہنگی کو فروغ دینے پر اتفاق

کراچی (وقائع نگار+ وقت نیوز) سابق وفاقی وزیرقانون ڈاکٹر بابر اعوان نے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے ملک میں جاری سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جمہوریت کے استحکام اوراسے فروغ دینے

بابر اعوان کو الطاف اور عشرت العباد کے فون ‘ کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال‘ اے این پی ایم کیو ایم بیانات پر خوشی کا اظہار

لندن (ریڈیو مانیٹرنگ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سینٹر بابر اعوان سے فون پر بات کی ہے۔ بابر اعوان نے قیام امن کے لئے الطاف حسین کی کوششوں کا خیر مقدم کیا۔ ٹیلی فون پر دونوں رہنماﺅں نے سیاسی صورتحال، کراچی مےں امن اور اس کے لئے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

خورشید شاہ کی عشرت العباد سے ملاقات‘ معاملات طے، متحدہ آئندہ ہفتے حکومت میں آ جائے گی

کراچی (سٹاف رپورٹر + وقائع نگار) صدر کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خورشید شاہ نے صوبائی وزیر آغا سراج درانی کے ساتھ گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات کی اور متحدہ کو حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دیدی۔ اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کے درمیان 90 فیصد معاملات طے

مزید نتائج