لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ایک جان بے حد عزیز ہے‘ عوام کو ڈینگی وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے جو کچھ انسانی بس میں ہے وہ سب کیا جا رہا ہے۔ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لئے مہم کو تحریک کے طور پر چلایا جا رہا ہے اور اس مہم میں معاشرے