عرس: کے نتائج

لعل شہباز قلندرؒ کے 759 ویں عرس کی تقریبات شروع

حیدر آباد (نمائندہ نوائے وقت) حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 759 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔

معروف صوفی شاعر پیر وارث شاہ کا 213 واں عرس کل جنڈیالہ شیر خان میں شروع ہو گا

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) برصغیر کے معروف صوفی شاعر پیر وارث شاہ کا 213 واں سالانہ 3 روزہ عرس کل 23 جولائی بروز ہفتہ کو حافظ آباد روڈ جنڈیالہ شیر خان میں شروع ہو گا عرس کی تقریبات کا آغاز نماز فجر کے بعد ڈی سی او اور ڈی پی او شیخوپورہ مزار کو عرق گلاب سے غسل دے کر کریں گے۔ اس

لاہور ہائیکورٹ کا ریلوے حکام کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کیلئے چوبیس گھنٹوں میں ٹرین کا بندوبست کرنے کا حکم ۔

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر اسپیشل ٹرین چلانے کے کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کی ۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ اگرزائرین کو سیہون شریف کے ٹکٹ نہ دیئے گئے تو تمام ریلوے حکام کو جیل بھیج دیا جائے گا۔ انہوں نےریمارکس دیئے کہ ریلوے حکام وقت ضائع کرنے کے بجائے مسئلہ کا حل بتائیں ،اگر انتظامات موجود نہیں تووہ ریلوے کوبند کیوں نہیں کردیتے۔

مزید نتائج