عراقی: کے نتائج

عراق: بم دھماکوں میں 15عراقی فوجیوں پولیس اہلکاروں سمیت 56افراد ہلاک

بغداد (نیوز ایجنسیاں) عراق میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں 15عراقی فوجیوں و پولیس اہلکاروں سمیت 56افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ جبکہ دھماکوں میں آرمی بس تباہ ہو گئی۔ بغداد سے پچاس کلومیٹر مغرب میں واقع قصبے حبانیہ میں فوج کی ایک بس کو بم دھماکے سے اس وقت تباہ کر دیا

عراقی حکومت نے امریکی فوج کے ہاتھوں 10 شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا اعلان کر دیا

بغداد (آئی این پی) عراق نے وکی لیکس کے انکشافات کے بعد 2006ءامریکی فورسز کی ایک کارروائی میں 10شہریوں کوجان بوجھ کر مارڈالنے کے واقعہ کی تحقیقات دوبارہ شروع کردیں۔ عراقی وزیر اعظم نوری المالکی کے ایک مشیر نے کہاہے کہ حکومت اس مقدمے کا ایک بار پھر جائزہ لے گی کیونکہ نئے شواہد

عراقی صوبہ کرکوک میں پرتشدد واقعات، 7افراد ہلاک

کرکوک (اے پی پی) عراق کے شمالی صوبہ کرکوک میں پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان لیفٹیننٹ للیت محمود نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح مسلح افراد نے کرکوک کے شمالی علاقہ میں گھر میں داخل ہو کر دو کرد بھائیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ دوسرا

مزید نتائج